• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ پنجاب اقلیتوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں، رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)وزیر اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت وزیراعلیٰ پنجاب مینارٹی کارڈز اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پروگرام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ۔صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز اقلیتوں کی فلاح و بہبود کو اپنی حکومت کی اولین ترجیح قرار دے چکی ہیں۔
لاہور سے مزید