لاہور(کرائم رپورٹر) نولکھا میں صدیق کے گھر سے 4لاکھ 20ہزار اور موبائل فون ،نشترکالونی میں کاشف کی دوکان سے2لاکھ 15ہزار اور موبائل فون ،اسلام پورہ میں وحید سے1 لاکھ 10ہزار اور موبائل فون ، ٹبی سٹی میں ضیا سے 1لاکھ اور موبائل فون ،گرین ٹاون میں رشید سے 1لاکھ موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ باٹا پور گلبرگ ،گارڈن ٹاؤن اور بادامی باغ سے گاڑیاں جبکہ شیراکو ٹ ،ستوکتلہ ،نشتر کالونی گرھی شاہو مصطفی آباد اور سول لائنز سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔