• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام محکموں کی سکیموں کا سروے مکمل کروا کر اجلاس میں پیش کیا جائے، کمشنر

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی نے پیش کردہ سکیموں کا جائزہ لیا کمشنر نے تمام محکموں کو سکیموں کے سروے مکمل کرا کر ڈویژنل اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی ۔
لاہور سے مزید