• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رنگ روڈ پرموٹرسائیکل کی زد میں آکر منچن آباد کارہائشی جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے) شیرا کوٹ رنگ روڈ پر 65سالہ شخص محمدانوردیوار پھلانگتے ہوئے موٹر سائیکل کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا ،متوفی منچن آباد بہاول نگر کا رہائشی تھا ۔ کلمہ چوک فلائی اوور پر رکشہ اورلوڈر میں ٹکرہوگئی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ، فیروزپور روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے ۔
لاہور سے مزید