• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

860 کلو منشیات برآمد، 15 ملزم گرفتار

لاہور (نیوزرپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے لاہور، کوئٹہ، بلیدہ کراس، ملتان، کچلاک، اسلام آباد اور راولپنڈی میںکارروائیوں میں 860 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 15 ملز موں کوگرفتار کرلیا۔
لاہور سے مزید