• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ، سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کی درخواست پر کارروائی وکیل پیش نہ ہونے پر ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر کارروائی درخواست گزار وکیل کےپیش نہ ہونے پرملتوی کردی، عدالت نے ادویات کی فراہمی کے عدالتی حکم پر عملدرآمد رپورٹ طلب کررکھی ہے،عدالت نے لاوارث لاشوں کابائیومیٹرک نظام پنجاب کےتمام سرکاری ہسپتالوں میں نافذکرنے کاحکم دےرکھاہے۔
لاہور سے مزید