• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے 26جونیئر کلرکوں کی سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)محکمہ پولیس میں 26 جونیئر کلرکوں کو سینئر کلرک کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانیوالوں میں طاہر جمیل، محمد علی خان، سرفراز احمد، محمد شہزاد، حماد حسن، محمد افضال، زین محمود، فردوس خالق، سجاد حسین، حامد حسین، عمران شفیق، ندیم احمد، عمران جمیل، ناصر وحید، حق نواز، شفیعہ حفیظ، محمد شاہد نذیر، محسن اقبال، محمد مختار، اظہر الزمان، فرہین مختار، وارث علی، صباحت اسلم، محمد عمران اور عبدالکلیم شامل ہیں۔
لاہور سے مزید