لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے ٹرشری کیئرہسپتالوں کو9485ائیر کنڈیشنرز تقسیم کردئیے گئے ہیں۔یہ ایئرکنڈیشنرز ٹرشری کئیرہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کی آسانی اور ہسپتالوں کی ورکنگ میں بہتری لانے کیلئے تقسیم کئے گئے ہیں ۔