• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترکی سے درآمد شدہ اشیاء کی تجارت پاکستانی تاجروں کے لیے سنہری موقع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سپریم کونسل آف ٹریڈرز نے کہا ہے کہ ترکی سے درآمد شدہ اشیاء کی تجارت،پاکستانی تاجروں کے لیے سنہری موقع ہے سپریم کونسل آف ٹریڈرز یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت محسوس کرتی ہے کہ ترکی سے درآمد کی جانے والی اشیاء کا رجحان نہ صرف پاکستانی منڈیوں میں تیزی سے بڑھ رہا ہے بلکہ یہ کاروباری طبقے کے لیے ایک نہایت منافع بخش اور وسعت پذیر شعبہ بنتا جا رہا ہے۔ترکی اپنی معیاری مصنوعات، جدید ڈیزائن، یورپی معیار اور نسبتاً کم لاگت کی وجہ سے عالمی سطح پر تیزی سے ابھرتی ہوئی تجارتی قوت بن چکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید