• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخباری صنعت کے مسائل کاحل یقینی بنایاجائے‘راحب بلیدی

کوئٹہ (پ ر)بلوچستان بار کونسل کے وائس چیئرمین راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ نے حکومت کی جانب سے مقامی اخبارات کے اشتہارات BPPRA پر منتقلی کی کوشش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ ایسی سازش کسی صورت قبول نہیں کرینگے جس سے اخباری صنعت کی بقاء کو خطرہ لاحق ہوپرنٹ میڈیا پہلے ہی زوال کا شکارہے ان حالات میں ایسے اقدامات سے سیکڑوں خاندان بے روزگار ہونگے انہوںنے کہاکہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہے حکومت فوری طور پر ایکشن کمیٹی اخباری صنعت کے مسائل کاحل یقینی بنائے۔
کوئٹہ سے مزید