• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں آج سوئی گیس بند رہے گی

کوئٹہ (پ ر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق آج پیر 19 مئی کو ضرورت مرمت کے سلسلے میں صبح دس بجے سے شام 5بجے تک سریاب روڈ، جیل روڈ، گوہر آباد، چکل شاہوانی، قمبرانی روڈ، وحدت کالونی، سبزل روڈ، لیاقت بازار، گوالمنڈی، اکرم ہسپتال، ڈبل روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن، خلجی کالونی، مل کالونی، لنک بادینی، بکرا منڈی اور گردونواح میں گیس کی فراہمی بندر ہے گی۔
کوئٹہ سے مزید