• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میںادویات تک دستیاب نہیں‘پشتونخوامیپ

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ ضلع کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر کے بڑے ہسپتالوں میں ادویات میسر نہ ہونے کے باعث علاج ومعالجہ کے لیے آنیوالوں لوگوں شدید مشکلات کا سامنا کرنا ہے سول ہسپتال ، بولا ن میڈیکل کالج ہسپتال کے مریض نجی میڈیکل اسٹورز سے ادویات خریدنے پرمجبور ہیں بیان میں کہا گیا کہ محکمہ صحت کی فعالیت اور علاج ومعالجے کی سہولیات کی فراہمی کے دعوے جھوٹ پر مبنی ہیںجب بڑے ہسپتالوں میں اوویات میسر نہیں تو دیگر ہسپتالوں، بنیادی ہیلتھ مراکز کی صورتحال کا اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔
کوئٹہ سے مزید