کوئٹہ(پ ر) ٹرانسپورٹرحاجی خالوجان کاکڑ نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ میرسرفراز بگٹی کے دورہ برشور کا خیرمقدم کرتے ہیں دورے سے علاقے کی محرومی کاخاتمہ اورترقی وخوشحالی کانیا دورشروع ہوگا اورعوام کے بنیادی مسائل حل ہونگے اہم اقدام پر چیئرمین کیوڈی اے اسفندیارکاکڑ کے مشکور ہیں ایڈوائزر/ فوکل پرسن کلیم اللہ خان کاکڑ نےمطالبہ کیاکہ برشور توبہ کاکڑی کی غیر قانونی الاٹمنٹس‘ ضلع ‘کالجزکے قیام ‘اساتذہ کی تقرری خستہ حال اسکولز اور سڑکوں کی تعمیر یقینی بنائی جائے۔