• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض میں سعودی و ترک وزرائے خارجہ کی ملاقات

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان کے درمیان ریاض میں اہم ملاقات ہوئی،جس میں خطے کی تازہ صورتحال اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید