پشاور(جنگ نیوز) اپر کرم کے گاؤں نورکی میں میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ اپر کرم کے گاؤں نورکی میں پیش آیا جہاں فائرنگ کرکے دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سید مصور اور سید ساجد حسین کے ناموں سے ہوئی لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پولیس نے واقعہ کے محرکات کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔