• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ زکریا، ترک سگریٹ نوشی کے حوالے سے سیمینار

ملتان(سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا شعبہ زراعت انجینئرنگ میں ترک سگریٹ نوشی کے حوالے سے سیمینار کا اہتمام کیاگیا، سیمینار کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر زاہد محمود خان نے کی جبکہ مہمان خصوصی کے طور پر اے آر آئی سے جعفر مہدی اور جنید خان نے شرکت کی،سلطان محمود نے شرکاء کو بتا یا کہ سگریٹ نوشی سے پاک پاکستان پروگرام کی سر گرمیاں پاکستان کے 12اضلاع میں کی جارہی ہیں،اس کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو تمباکو اور سگریٹ کے موذی اثرات کے بارے میں آگاہ کرنا ہے۔
ملتان سے مزید