کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو دوگھڑ دوڑ کا ہینڈی کیپ دیا گیا ہے،پہلی ریس شام پانچ بجے شروع ہوگی۔