• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ہاؤس حملہ کیس، PTIکے 254 رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد

لاہور( این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی کو جناح ہائوس پر ہونے والے حملے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ ،عالیہ حمزہ ، خدیجہ شاہ ،روبینہ جمیل سمیت 254 ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمے کی سماعت کی جہاں ملزمان کو سخت سیکورٹی میں پیش کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید