• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد، محنت کش کا 6 سالہ بیٹا مبینہ اغوا اور زیادتی کے بعد قتل

فیصل آباد (نمائندہ جنگ) 6سالہ بچہ مبینہ اغوا اور زیادتی کے بعد قتل، تھانہ باہلک کے علاقہ 608گ ب کے محنت کش غلام مرتضیٰ کا 6سالہ بیٹا سمیع اللہ دو روز قبل گھر کے باہر کھیلتے ہوئے غائب ہوا تھا، گزشتہ صبح قریبی کھیتوں سے نعش ملنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔ ذرائع کے مطابق بچے کو مبینہ طورپر صابر علی وغیرہ نے اغواکے بعدزبردستی کا نشانہ بنایااور گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید