• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ فیصل کالونی میں چور گھر کے باہر سے قربانی کا جانور لے اڑے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شاہ فیصل کالونی نمبر ایک میں گھر کے باہر کھڑا قربانی کا جانور چور لے اڑے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پہلے ایک چور آتا ہے اور بکرے کو دیکھ کر جاتا ہے کچھ دیر بعد موٹر سائیکل پر دو افراد آتے ہیں اوربکرا کھولتے ہیں،ایک ساتھی بکرے کو موٹر سائیکل پر اٹھا کر رکھتا ہے اور با آسانی فرار ہو جاتے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید