• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین سینیٹ اور پارلیمانی وفد کی ترکمان وزیر خارجہ سے ملاقات

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی ترکمانستان کے وزیر خارجہ رشید میریدوف سے ملاقات۔پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کیلئے عملی اقدامات کی تجویز , ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔چیئرمین سینیٹ نے ترکمانستان کی جانب سے دی گئی پُرتپاک مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا اور پاکستان کی جانب سے ترکمانستان کی مستقل غیرجانبداری کی پالیسی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید