• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈالر 15 پیسے مہنگا، سونے کی قیمت میں ہزار روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹوں میں ڈالر 15پیسے مہنگا اور سونے کی قیمت میں ہزار روپےفی تولہ اضافہ ہو گیا، تفصیلات کے مطابق منگل کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 15پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قیمت خرید 282.00 روپے سے بڑھ کر 282.15روپے اور قیمت فروخت 282.20روپے سے بڑھ کر 282.35 روپے ہو گئی۔سونے کی قیمت 1000 روپےکے اضافے سے 3لاکھ 54 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید