• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیٰ پاک ٹرین کو کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر2منٹ رکنے کی اجازت

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے لاہور ، ملتان ، لاہور کے درمیان چلنے والی موسیٰ پاک ٹرین کو کوٹ رادھا کشن ریلوے سٹیشن پر 2 منٹ کے لیے سٹاپ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ عوام کو یہ سہولت تین ماہ کے لئے عارضی بنیاد پر حاصل ہوگی۔
لاہور سے مزید