• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید قر بان پر شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے متحرک ہیں،ایل ڈبلیو ایم سی

لاہور(خصوصی رپورٹر) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ستھرا پنجاب پر عملدرآمد یقینی بناتے ہوئے ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے عید قر بان پر شہریوں کو صفائی کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے صفائی کے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
لاہور سے مزید