• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 عدالتی تعطیلات کی منظوری دیدی

لاہور(کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر4 عدالتی تعطیلات کی منظوری دے دی، نوٹیفکیشن کے مطابق 6 جون تا 9 جون 2025 تک (جمعہ تا پیر) چھٹیاں ہونگی ۔
لاہور سے مزید