• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر سعید کیخلاف کیس کی سماعت درخواست ایک ماہ میں نمٹانے کا حکم

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی حکم امتناعی کےباوجود گائنی ہسپتال کی تعمیر نہ روکنے پر ڈاکٹر سعید کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی،جسٹس ساجد محمود سیٹھی نےدرخواست ایک ماہ میں نمٹانے کا حکم دےدیا۔
لاہور سے مزید