• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی سب انسپکٹر ساتھی سمیت گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) ڈولفن ٹیم نے شمالی چھاونی کے علاقے سے جعلی سب انسپکٹر عامر کو ساتھی دانش سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈولفن ٹیم نے چیکنگ کرنے پر جعلی سب انسپکٹر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید