• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور اور نارووال کے درمیان عیداسپیشل ٹرین کا اعلان

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوےکی انتطامیہ نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح لاہور اور نارووال کے درمیان مسافروں کے رش کو مد نظر رکھتے ہوئے عیداسپیشل ٹرین کا اعلان کر دیا ہے جو 6جون کو لاہور سے صبح 9بجکر 20منٹ پر مسافروں کو لیکر نارووال کےلئے روزانہ ہو گی۔
لاہور سے مزید