لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری و صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی کامیابی عوام کی مسلسل بے لوث خدمت کا نتیجہ ہے۔