• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر اشتہاریوں کی گرفتاری کا پلان تیار

لاہور(کرائم رپورٹر) عید پر اشتہاری ملزمان کی گھروں پر آمد کی صورت میں کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔ پولیس کو4ہزار سے زائد اشتہاریوں کی گرفتاریاں مطلوب ہیں۔
لاہور سے مزید