• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پسند کی شادی،لڑکی کوو الدین کے ساتھ جانے کی اجازت،ہائیکورٹ میں لڑکابے ہوش

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود باجوہ نےپسند کی شادی کیس میں لڑکی کو والدین کے ساتھ جانیکی اجازت دیدی،محبت میں ناکامی پر لڑکا اویس بے ہوش ہوگیا، اسے طبی امداد کیلئے ہائیکورٹ ڈسپنسری منتقل کردیا گیا۔
لاہور سے مزید