• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کے قاتل کوعمرقید،5لاکھ جرمانہ

لاہور ( کورٹ رپورٹر ) ایڈیشنل سیشن جج محمد اعجاز نےبیوی کوقتل کرنیوالے مجرم شہزاد محمود کو عمر قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی، پراسیکیوشن کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کا گلا دبا کر قتل کیا اور بعد ازاں خودکشی کا ڈرامہ رچایا۔
لاہور سے مزید