• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای اوایل ڈبلیو ایم سی کامختلف علاقوں کادورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) سی ای او بابر صاحب دین نے داتا گنج بخش ٹاؤن کادورہ کیا،کرشن نگر، سنت نگر، اسلام پور ہ میں گلی محلوں، بازاروں، مین شاہراہوں پر عید قربان سے قبل کیے جانے والے صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔سی ای او نے رہائشیوں اور دوکانداروں سے صفائی انتظامات کے بارے میں بات چیت کی۔صفائی انتظامات کے حوالے سے شہریوں نے مثبت ردِعمل کا تاثر دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سالوں کی نسبت صفائی سہولیات کی فراہمی بہت بہتر ہو چکی ہیں
لاہور سے مزید