• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی سی میں نیا آراوپلانٹ نصب

لاہور(جنرل رپورٹر)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے مریضوں کے ویٹنگ ایریاز میں نیا آر او پلانٹ نصب کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ اس وقت پی آئی سی میں چاروں آر او پلانٹس مکمل فعال ہیں ۔
لاہور سے مزید