• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت عثمان غنیؓ نے پوری زندگی دین اسلام کی خدمت میں گزاری، شیخ انوار الحق

لاہور (کورٹ رپورٹر)سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ہے کہ حضرت عثمان غنیؓ نہ صرف غنی بلکہ بہت بڑے سخی تھے آپؓ کا دور حلافت عدل و انصاف پر مبنی تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حضرت عثمان غنیؓ کا دور تاریخ کے سنہری اوراق میں لکھا جائے گا۔ آپؓ نے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری ۔
لاہور سے مزید