لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا اور ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی مشترکہ صدارت میں ڈپٹی کمشنر آفس میں سیکورٹی اور انتظامی امور کی صورتحال کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران ممبران امن کمیٹی نے کہاکہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مثالی ہم آہنگی کو سراہا۔