• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیل کرنیکا فیصلہ

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ، ٹریفک پولیس کی ممکنہ نئی وردی کا عکس بھی سامنے آگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نئی یونیفارم کا خاکی رنگ تجویز کیا گیا ،نئے یونیفارم کا رنگ تمام موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے منتخب کیا گیا۔
لاہور سے مزید