• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ مخلص اور دیانتداری کے ساتھ کام کریں،ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور ( نیوزرپورٹر)حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر حمیرا طارق نے کہا کہ اساتذہ اپنے پیشے کو فریضہ سمجھتے ہوئے مخلص اور دیانتداری کے ساتھ کام کریں - ان خیالات کا اظہار انہوں نے عزم نو اور بنیان مرصوص کے عنوان پر اپنے لیکچر کے دوران کیا -
لاہور سے مزید