• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر لاہور کا واسا کے نو تعمیر شدہ لاری اڈا ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر)کمشنر لاہور زید بن مقصود نے واسا کے نو تعمیر شدہ لاری اڈا ڈسپوزل اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی واسا غفران احمد بھی ہمراہ موجود تھے۔ ڈائریکٹر واسا راوی ٹاؤن نے نئے تعمیر شدہ ڈسپوزل اسٹیشن کے متعلق بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید