• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمیں جمہوریت اور عوامی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہئے،رانا جمیل منج

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج نے کہا ہے کہ ہمیں جمہوریت اور عوامی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھنا چاہئے، ملکی ترقی کے لیے جدید اور پائیدار مواصلاتی نظام ناگزیر ہے۔
لاہور سے مزید