• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گراں فروشوں کیخلاف شکنجہ سخت کرنے کیلئے ایکشن پلان تیار، ڈاکٹر احسان بھٹہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)عیدالاضحی پر گراں فروشوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنے کے لئے ایکشن پلان تیار کر لیاگیا۔سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔علاوہ ازیں صوبہ بھر سے فیلڈ افسران بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں محکمہ فوڈ،کین کمشنر ،پامرا ،مارکیٹ کمیٹیوں کے افسران کو مانیٹرنگ سخت کرنے کی ہدایت کی گئی۔
لاہور سے مزید