• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے عرس مبارک پر زائرین کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح،سیکریٹری اوقاف

لاہور(خبرنگار) حضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے 783ویں سالانہ عرس مبارک کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس ڈپٹی کمشنر آفس پاکپتن میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت سیکرٹری اوقاف پنجاب سید طاہر رضا بخاری نے کی، جبکہ کمشنر ساہیوال ڈویڑن شعیب اقبال سید نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کی۔
لاہور سے مزید