• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقررکی جائے،قومی کمیشن وقار نسواں

اسلام آباد (خبر نگار) قومی کمیشن بنائے وقار نسواں کی چیئر پرسن ام لیلی اظہر نے کہا ہے کہ کم عمری کی شادی کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے سنگین نتائج کے پیش نظر خواتین کے حقوق کیلئے سرگرم تنظیموں نے ملک بھر میں ایک جامع مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سندھ کے بعد اسلام آباد میں بچے بچیوں کی شادی کے لیے کم از کم عمر 18سال مختص کیے جانا خوش آئند ہے۔
اسلام آباد سے مزید