امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان تعلقات میں سنگین کشیدگی سامنے آ گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کی تنقید سے بہت حیران اور مایوس ہوا۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایلون مسک اور میرے درمیان بہت اچھا تعلق تھا، نہیں جانتا کہ آگے بھی ایسا ہی رہے گا یا نہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو ناشکری قرار دے دیا۔
ایلون مسک کا کہنا ہے کہ میرے بغیر صدر ٹرمپ الیکشن ہار جاتے۔