• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف شاہ کے والدایس اے زاہدانتقال کر گئے

راولپنڈی ( اپنے نامہ نگار سے) جنگ ادارتی عملہ کے رکن آصف شاہ کے والد کالم نگار سراج شاہ زاہد ( ایس اے زاہد) انتقال کر گئے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ نور مسجد سٹریٹ 20 سکیم تھری راولپنڈی میں ادا کی جائیگی۔
اسلام آباد سے مزید