• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ سلمان رفیق کامحکمہ داخلہ کے کنٹرول روم کا دورہ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن و امان خواجہ سلمان رفیق نے محکمہ داخلہ کے کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
لاہور سے مزید