• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج میاں سعید الرحمان فرخ مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج میاں سعید الرحمان فرخ مرحوم کی اہلیہ انتقال کر گئیں ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا،انکی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعا رہائش گاہ پر اداکی جائیگی، جنازے میں قریبی رشتہ دار، سیاسی و سماجی شخصیات اور عدالت سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید