• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیسرے شہید حکیم محمدسعید ایوارڈکا گورنر ہاؤس لاہور میں انعقاد

لاہور (جنگ نیوز) ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کے زیرِ اہتمام تیسرا شہید حکیم محمد سعید ایوارڈ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقد ہوا، جس میں 800سے زائد معزز مہمانوں نے شرکت کی۔ اس سال تقریب کا مرکزی موضوع “صحت و تندرستی کی نئی تعریف” تھا، جس کے ذریعے صحت و تندرستی کے تصور کو ایک نئے اور ہمہ گیر انداز میں پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی معزز گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان تھے۔
لاہور سے مزید