• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی:ایل ایل بی کے نتائج کا اعلان

لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ) پارٹ تھرڈ اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ ففتھ سالانہ2025ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔
لاہور سے مزید