• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا محمد اقبال کا جڑانوالہ کا دورہ،مختلف پراجیکٹس کی فراہمی کا افتتاح

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے تحصیل جڑانوالہ کے دورے کے دوران تحصیل بار کونسل جڑانوالہ میں مختلف پراجیکٹس کی فراہمی کا افتتاح کیا۔ تحصیل بار کونسل جڑانوالہ میں لائف جم کلب، کمیٹی روم، ڈسپنسری،ڈاکخانہ،چینج روم، واش روم اور دیگر سہولیات میسر ہوں گی۔ اس موقع پر صوبائی وزیر قانون نےلیڈیز بار روم کے لئے ایک کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان کیا۔
لاہور سے مزید